ایک عورت کے گھر کسی نے فون کیا۔ جب اس نے ریسیور اٹھایا تو ایک آدمی بولا۔
ایک عورت کے گھر کسی نے فون کیا۔ جب اس نے ریسیور اٹھایا تو ایک آدمی بولا۔ ”السلام علیکم۔“ عورت بولی۔ ”وعلیکم السلام۔ آپ کو کس سے بات کرنی ہے۔ میں بلی بول رہی ہوں۔“ آدمی نے کہا ”میں نے تو بلے کو فون کیا تھا۔ یہ بلی کہاں سے بول پڑی۔“
Comments